Bismillah

Bismillah

Ayyat

Ayyat

Pakistani Human Resource available

This is to clarify to our all visitor and members that, we obey all Pakistani Rules and Regulations which is implemented in Pakistan by Pakistani Government. Our main purpose of posting and circulating data on our site is only for Pakistani nation knowledge and information. So using this data for any other purpose or misuse of data, we will not take any responsibilities of this type of activities, kindly do not use this data for any illegal activities which is prohibited by Pakistani Government, and follow the all rules of Pakistani Government about Cyber Crimes.

We can provide you all type of Pakistani best Human Resource Skilled and Unskilled for all over the world and specially for Arab countries. If you required any type of Human Resource you can send us email at : joinpakistan@gmail.com We will do our best to satisfy your needs according to your requirement.

If you required a job or if you are searching for a good employee please contact us at : joinpakistan@gmail.com

Charagh

Charagh

Thursday, July 2, 2015

حکومت پاکستان اب کیا سانس لینے پر بھی ٹیکس لگائے گی؟

حکومت پاکستان اب کیا سانس لینے پر بھی ٹیکس لگائے گی؟
 
اسحاق ڈار صاحب تو دن رات یہ سوچنے پر لگے ہوئے ہیں کہ زرداری سےکس طرح اپنے اثاثے ڈبل کروں، کیوں کہ زرداری کے دور میں عوام میں جس چیز کی طلب ہوتی وہ بلیک ہو کر دگنے داموں بکتی تھی۔
 
اسی طرح اب اسحاق ڈار غریب عوام کی کھال اتارنے پر لگے ہوئے ہیں، کبھی کاروبار پر یہ ٹیکس کبھی وہ ٹیکس بس کسی طرح سے عوام کی جیب سے پیسے نکالو اور حکمرانوںکی عیاشیوں کا بندوبست کرو۔
 
اب اس نے بینک کی ہر50000 سے زائد کی ٹرانزیکشن پر 60۔0 ٹیکس لگایا اور اس سے دل نہ بھرا تو ہر کھاتے دار پر 70 روپے ماہانہ کا نیا اضافی ٹیکس لگا دیا۔
 
ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں اللہ کے غریب عوام پر رحم کرو اور بہانے بہانے سے ان کا مال کھانے کے نئے طریقے تلاش کرنے کی بجائے ان کی خدمت کریں جس کے لیے ان سے آپ نے ووٹ مانگے تھا
 

ہم امید کرتے ہیں کے FBR اور حکومت ان نئے ٹیکسوں کو جلد ختم کردے گی۔

 

Wednesday, July 1, 2015

Fwd: New messages from Kelectic Fraud

---------- Forwarded message ----------
From: Facebook <notification+zj4oc099jf4c@facebookmail.com>
Date: Tue, 30 Jun 2015 03:30:58 -0700
Subject: New messages from Kelectic Fraud
To: Tashfeen Saleem <tashfeen82@gmail.com>

Kelectic sent you a message.

--------------------



OPERATION K-ELECTRIC FRAUDS
LEADING TO ABOVE 1500 HEAT WAVE KILLING IN KARACHI.
SHOCKING AND AMAZING NEPRA HEARING FOR ALLEGED K-ELECTRIC HELD ON
06-03-2015 AT MARRIOTT HOTEL KARACHI.
اس سماعت میں جس کو بڑے بڑے میڈیا مالکان نے اپنے رپورٹروں کو نہ بھیج کر
میڈیا کوریج سے روکنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے اور آج کے اخبارات میں اس
سماعت کا ذکر نہیں ہے جبکہ ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کے عادل گیلانی صاحب
بھی اس سماعت میں بحث کر چکے ہیں۔اس سماعت میں بہت ہی اہم ڈکیتیوں کے
انکشافات ہوئے ہیں اور اس کو ریکارڈ پر رکھا گیا ہے چونکہ اس فیس بک پر
وڈیومحدود تعداد میں پیش کی جا سکتی ہے اس لئے بقایا وڈیو آپ کو گوگل کی
سائٹ پر مل سکتی ہے۔ اس وڈیو میں ایک خاص بات نوٹ کیجئے گا کہ مبینہ
کے-الیکٹرک کے اہلکار آمر غازیانی صاحب نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ بق
قاسم پلانٹ -1فرنس آئل اور گیس کے مکسچریعنی گیس اور تیل کو ملا کر چلایا
جاتا ہے اگر اس بارے صحیح آگاہی کسی اور کو بھی ہو تو کمنٹ ضرور کیجئے
گا۔ اس ہی سماعت میں مبینہ کے-الیکٹرک نے ہمارے ادارے "سینٹ" کی کس طرح
توہین کی ہے یہ بھی اس وڈیو میں ضرور دیکھئے گا۔
انیل ممتاز
0364-4011715
Who Exposes K-ELECTRIC & NEPRA "Biggest" ever Fraud in the History of Pakistan.
بولو جی تم مبینہ کے-الیکٹرک (ابراج) کی کون کون سی ڈکیتیوں کو چھپاؤ گے
--------------------

To reply to this message, follow the link below:
https://www.facebook.com/n/?messages%2F&action=read&tid=id.386993404830914&medium=email&mid=bfc6d0dG5af31217bd58G0G0G787fc972&bcode=1.1435660258.AbloK3JVhuK8u-PO&n_m=tashfeen82%40gmail.com

=======================================
This message was sent to tashfeen82@gmail.com. If you don't want to
receive these emails from Facebook in the future, please follow the
link below to unsubscribe.
https://www.facebook.com/o.php?k=AS0MzdbahxZS65VF&u=100000027098456&mid=bfc6d0dG5af31217bd58G0G0G787fc972
Facebook, Inc., Attention: Department 415, PO Box 10005, Palo Alto, CA 94303

Please help this person if you can do something for this family.

Please help this person if you can do something for this family.