Bismillah
Ayyat
Pakistani Human Resource available
This is to clarify to our all visitor and members that, we obey all Pakistani Rules and Regulations which is implemented in
We can provide you all type of Pakistani best Human Resource Skilled and Unskilled for all over the world and specially for Arab countries. If you required any type of Human Resource you can send us email at : joinpakistan@gmail.com We will do our best to satisfy your needs according to your requirement.
If you required a job or if you are searching for a good employee please contact us at : joinpakistan@gmail.com
Charagh
Saturday, October 30, 2010
Friday, October 29, 2010
??????? ???? ????? ??? ???? ???
حضرت علي رضي اللہ تعالي عنہ نے اپنے ايک شاگرد سے فرمايا ميں تمہيں اپنا اور فاطمہ کو جو حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي سب سے زيادہ لاڈلي بيٹي تھيں قصہ سنائو۔
شاگرد نے کہا ضرور۔۔۔۔۔
فرمايا کہ وہ اپنے ہاتھ سے چکي پيستي تھيں، جس کي وجہ سے ہاتھ ميں نشان پڑ گئے تھے اور گھر کي جھاڑ پونچھ وغيرہ بھي خود کيا کرتي تھيں جس کي وجہ سے تمام کپڑے ميلے کچيلے رہتے تھے۔
ايک مرتبہ حضور صلي اللہ عليہ وسلم کےپاس کچھ غلام باندياں آئيں، ميں نے فاطمہ سے کہا کہ تم جاکر حضور صلي اللہ عليہ وسلم سے ايک خدمت گار مانگ لو تاکہ تم کو کچھ مدد مل جائے، وہ حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئيں، وہاں مجمع تھا شرم مزاج ميں بہت زيادہ تھيں، اس لئے شرم کي وجہ سے سب کے سامنے باپ سے بھي مانگتے ھوئے شرم محسوس ہوئي، واپس آگئيں، دوسرے دن حضور صلي اللہ عليہ وسلم خود تشريف لائے، ارشاد فرمايا۔
فاطمہ تم کل کس کام کے لئے آئي تھيں، وہ شرم کي وجہ سے چپ ہوگئيں۔
ميں نے عرض کيا حضور صلي اللہ عليہ وسلم ان کي يہ حالت ہے کہ چکي کي وجہ سے ہاتھوں ميں گٹے پڑ گئے اور مشک کي وجہ سے سينہ پر رسي کے نشان ہوگئے ہيں، ہر وقت کے کام کي وجہ سے کپڑے مليے رہتے ھيں، ميں نے سن سے کہا تھا کہ آپ کے پاس خادم آئے ہوئے ھيں، ايک يہ بھي مانگ ليں، اس لئے گئي تہين۔
حضرت فاطمہ رضہ اللہ عنہا نے عرض کيا يارسول اللہ ميرے اور علي کے پاس ايک ہي بسترہ ہے اور وہ بھي مينڈہ کي ايک کھال ہے، رات کو اس کو بچھا کر سو جاتے ھيں، صبح کو سي پر گھاس دانھ ڈال کر اونٹ کو کھلاتے ھيں۔
حضور صلي اللہ عليہ وسلم نے ارشاد فرمايا کہ بيٹي صبر کر، حضرت موسي کے پاس ايک چوغھ تھا، رات کو اس کوبچھا کر سوجاتے تھے، تو تقوي حاصل کرو اللہ سے ڈرو اور اپنے پروردگار کا فريضہ ادا کرتي رھ اور گھر کے کام کو انجام ديتي رہو اور جب سونے کے واسطے ليٹا کرے تو۔۔۔۔سبحان اللہ33مرتبہ۔۔۔۔الحمد33مرتبہ ۔۔۔ ۔اللہ اکبر33مرتبہ پڑھ ليا کرو۔
يہ خادم سے زيادہ اچھي چيز ھے، حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا نے عرض کيا ميں اللہ اور اس کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم سے راضي ھوں۔
يعني جو اللہ اور حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي رضا ميرے بارے ھوں، مجہے بخوشي منظور ہے، يہ تھي زندگي دوجہان کے بادشاہ کي بيٹي کي، اس واقعہ ميں جو اوپر ذکر کيا گيا صرف سونے کے وقت کا ذکر ہے دوسري حديثوں کے بعد
33
مرتبہ تينوں کلمے اور ايک مرتبہ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شريک لہ لہ الملک ولہ الحمدہ وھوالحمد وھواعلي کلي شئي قدير بھي آيا ھے۔
Thursday, October 28, 2010
India decrease electricity and other items prices and Pakistan is continue to increasing the prices
This is our Film acter Jinab Lehri Sb and in need of help
Wednesday, October 27, 2010
Saturday, October 23, 2010
Thursday, October 21, 2010
Ab Samjhi Hoon
اب سمجھی ہوں
وہ اپنے ہوش وحواس کھو بیٹھی تھی۔ اکلوتے بیٹے کی جواں مرگی کا صدمہ ایسا تھا کہ اسے خود پرقابو نہ رہا تھا۔ کبھی تعزیت کے لیے جمع ہونے والوں میں سے کسی کا گریبان پکڑ کر جھنجھوڑنے لگتی تو کبھی خود کلامی میں مصروف ہو جاتی ۔ "نہیں ، نہیں یہ نہیں ہو سکتا میرا بیٹا کیسے مر سکتا ہے ؟ اس کی ابھی عمر ہی کیا تھی مجھے دیکھو میں اتنی عمر ہو جانے کے باوجود زندہ ہوں تو میرا بیٹا کیسے اس دنیا سے رخصت ہو سکتا ہے ؟"
پھر جب اردگرد کی عورتیں جمع ہو کر جواں سالہ میت پر رونے لگیں تو بڑھیا کو بھی جیسے اپنے بیٹے کی موت کا یقین سا آگیا لیکن مامتا اس صدمے کو ٹھنڈے پیٹوں کیسے برداشت کر لیتی، بیٹے سے محبت کی دیوانگی نے ایک اور راہ سجھائی "خبر دار جو کسی نے میرے بیٹے کو غسل دیا اور کفن پہنایا، میں جاتی ہوں طبیبوں کے پاس، اپنے بیٹے کی زندگی کی دوا لانے کے لیے۔ " سب کو یقین ہو چلا تھا کہ بے چاری ماں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی ہے بھلا زندگی واپس لو ٹا دینے والی دوا بھی کہیں سے ملتی ہے ؟ لیکن مامتا کو کون سمجھائے ۔
"اے لوگو! خدا کے لیے کسی طبیب حاذق کا پتہ بتاؤ مجھے …" عورت کہے جارہی تھی۔
ایک نوجوان نے غم کی ماری ماں کو ساتھ لیا اور شہر کے تمام طبیبوں کے پاس باری باری گیا۔ ہر ایک کی زبان پر ایک جملہ تھا "بھلا مرنے والوں کو بھی کبھی کسی دوا سے زندگی ملی ہے ؟"
لیکن یہ جملہ ماں کے غم کا مداوا کیسے کرتا؟ اسے تو اس دم اپنا آپ پوری کائنات میں سب سے دکھی لگ رہا تھا۔
"ماں جی! ایک طبیب رہ گیا ہے جو شہر کے آخری حصے میں رہتا ہے آئیں اس کے پاس چلتے ہیں شاید وہ کوئی ترکیب بتائے ۔"
نوجوان غم کی ماری ماں کو لیے بوڑھے طبیب کے پاس پہنچا ۔ ساری داستان سن کر طبیب کے جھریوں زدہ چہرے پر مسکراہٹ ابھر آئی ۔
"اے غم زدہ عورت! تیرے لیے خوشخبری ہے میرے پاس ایسی دوا ہے جو تیرے بیٹے کی زندگی کو واپس لوٹا دے گی لیکن اس کے لیے تجھے ایک کام کرنا ہوگا۔"
ماں کی آنکھوں میں امید کی کرن چمکی ۔
"کیا کام؟ میں اپنے بیٹے کی زندگی خاطر کچھ بھی کر سکتی ہوں۔"
"اے عورت ! جا اور شہر کے کسی ایسے گھرانے سے مٹھی بھر اناج لے کر آ جس کا کوئی فرد موت کا شکار نہ ہوا ہو "
جہاں دیدہ طبیب نے اپنی سفید بھنویں سکیڑتے ہوئے کہا ۔
"اپنے بیٹے کی زندگی کے لیے میں یہ شہر تو کیا پوری دنیا چھان ماروں گی ۔ عورت بڑے عزم سے اٹھی اور شہر کی گلیوں میں پھرنے لگی ۔
شام کا دھندلکا پھیلنے کو تھا جب وہی عورت کمزور قدموں سے چلتی ہوئی طبیب کے دواخانے پر پہنچی ۔ طبیب اسی کا منتظر تھا؛ "لائی ہو اناج ؟ "
عورت سسک اٹھی۔
"طبیب صاحب! آپ نے میری آنکھوں پر پڑا ہوا پردہ اتار دیا میں اس غم میں اکیلی نہیں مجھے کوئی گھر ایسا نہیں ملا جس کا کوئی فرد موت کا شکار نہ ہوا ہو۔"
عورت کی آواز میں عجیب سی بے چارگی تھی ۔
"چلتی ہوں ، بیٹے کے کفن دفن کا بندوبست کرنا ہے رات گہری ہونے سے پہلے اس کام کو ختم بھی تو کرنا ہوگا۔"
وہ اٹھی اور تیز قدموں سے چلتے ہوئی باہر نکل گئی طبیب کی آنکھوں سے دو موتی ٹپکے اور گھنی ڈاڑھی میں جذب ہو گئے ۔
Monday, October 18, 2010
Why do our rulers need so much security ???
Saturday, October 16, 2010
Friday, October 15, 2010
Wednesday, October 13, 2010
Tuesday, October 12, 2010
Wednesday, October 6, 2010
Dengue Fever Remedy
*Papaya Juice - Cure for Dengue*
A friend's son who has just recovered from dengue fever. Apparently, he was in critical stage at the ICU when his blood platelet count drop to 15 after 15 liters of blood transfusion.
His father was so worried he sought another friend's recommendation and his son was saved. He gave his son raw juice of the papaya (Papeta) leaves. From a platelet count of 45 after 20 liters of blood transfusion, after drinking the raw papaya (Papeta) leaf juice, his platelet count jumped instantly to 135. Even the doctors and nurses were surprised. After the second day he was discharged.
So here its... take raw papaya leaves, 2pcs cleaned and pound and squeeze with filter cloth. You only get one tablespoon per leaf.. So two tablespoon per serving once a day. Do not boil or cook or rinse with hot water, it will loose its strength. Use only the leafy part and no stem or sap. It is very bitter and has to be swallowed like that. But it works.
You may have heard this elsewhere, but if not, I am glad to inform you that papaya juice is natural cure for dengue fever. As dengue fever is rampant now, I think it's good to share this with all.
Please spread this as lately there are many dengue cases. It's great if such natural cure could help ease the suffering of dengue patients.
Furthermore it's so easily available.
Blend them and squeeze the juice! It's simple and miraculously effective!!
__._,_.___
(May ALLAH Accept our Good Deeds)
Dengue Fever Remedy
(May ALLAH Accept our Good Deeds) |
Pakistani Nation
Tuesday, October 5, 2010
This is Law?
Appeal for immediate help
Salam All
Bellow is an appeal for help for a young man (who I know through a friend), he needs an immediate kidney transplant, it is a deserving man, worth of our charity deeds, I would appreciate help from any friend in any shape or form.
To help in an orderly way, whatever you wish to do directly or indirectly please keep me informed.
Wassalam
Fayyaz ur Rahman
0044-788 40 50 700
impexhouse@hotmail.com
Asslam O Alekum
My nephew Muhammad Azeem about 30-years old is suffering from both kidney failures. He is under treatment in Allied Hospital, Faisalabad, Bed 15, Medical Ward 2. Dialysis has been done and Doctors suggested immediate kidney transplant, from a blood relatives or from any donors.
Patient's mother has agreed to donate to save the life of her first and beloved child, procedural tests have completed and doctors agreed, but all this exercise involves intimately Rs 200,000 to 250,000, which they can not afford. The family is very poor; their monthly income is about Rs 7000. His helpless parents said me yesterday that we know our son is passing day by day but we can not do anything except DUA.
So, in the circumstances, you are hereby begged to please do something to save the life of a father of 4-childrens. I do not know how you would like to help, but whatever method you adopt will be highly appreciated. You don't have to give cash, instead, Please please please arrange for his kidney transplant by whatever way possible. MAY GOD GIVE YOU AJR FOR THIS.
Jazaak Allah Khair
Shakeel Ahmad Baig
10-Raza Town, East Canal Road, Faisalabad.
Cell 0301 8665828, Office Tel 041 8719893, 041 8541328
Home Tel No. 041 8522669, Fax No 041 8731663