Bismillah

Bismillah

Ayyat

Ayyat

Pakistani Human Resource available

This is to clarify to our all visitor and members that, we obey all Pakistani Rules and Regulations which is implemented in Pakistan by Pakistani Government. Our main purpose of posting and circulating data on our site is only for Pakistani nation knowledge and information. So using this data for any other purpose or misuse of data, we will not take any responsibilities of this type of activities, kindly do not use this data for any illegal activities which is prohibited by Pakistani Government, and follow the all rules of Pakistani Government about Cyber Crimes.

We can provide you all type of Pakistani best Human Resource Skilled and Unskilled for all over the world and specially for Arab countries. If you required any type of Human Resource you can send us email at : joinpakistan@gmail.com We will do our best to satisfy your needs according to your requirement.

If you required a job or if you are searching for a good employee please contact us at : joinpakistan@gmail.com

Charagh

Charagh

Saturday, February 9, 2013

PTI Lovers behaviour

I am presenting my chat with PTI lovers on facebook and then he blocked me on presenting truth, is this is good technique of PTI lovers, he should prove but he just blocked me on opposing his views.  For your ready reference I am forwarding all of you our chat in following email.
 
Its good trick to delete from friends list on your opposite comments, if I like your page you talk to me and present your party.  I think all Pakistani political parties are corrupt and working for their own purpose only and not for Pakistani peoples.  PTI is accepting corrupt and rejected political leaders from others parties, then how PTI is clear from corruption??????  Think and then act, be responsible citizen of Pakistan..... my email add : joinPakistan@gmail.com
 
Facebook Chat Messages Start
==================
yar wahan per comment kero
tum logon ko sirf apnay page ki pari rehti hai
i dont like your like
i only want to show you reality
of the Pakistan
and other Muslim world
Pelhay Pakistan to theek ker lo phir kissi dosray ki sochna
you can only present your party
so look i have first Pakistan
We are presenting Pakistan
we also presenting Pakistan
we are more sincere than you and your party
because we are normal people
go to hell, I got you.
not a corrupt political party like ur
means?
shame on your comments
PTI is corrupt?
100%
PMLN is ok for you?
no
Today
they are also corrupt like your
PTI
============================
Facebook Chat Messages End
 
First Msg received from Zahid Nawaz
=================================================================
I am going to Start PTI Election work in Lahore. Task is from Chairman.

I am requested to all PTI lovers pls forward your details along with Contact numbers, who wanna Leadership and active member of their Area.

Only from Lahore. Please.

E-Mail:
zahidnawaz60@hotmail.com
==================================================================
 
 

Saturday, February 2, 2013

اپیل

اپیل

ہم حکومت پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان، صدرپاکستان،وزیراعظم پاکستان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ خدا را آپ لوگ پاکستان اور خاص کر کراچی، کوئٹہ اور پشاور کے لوگوں پر رحم کریں، جہاں پر ہر دن لاشیں گر رہی ہیں اور آپ لوگ خاموش تماشائ بن کر یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔

 

کراچی شہر میں لاشیں کے سات بھتہ مافیا بھی سر گرم ہے، اور چھوٹے چھوٹے بچے جن کی عمریں اسکول جانے کی ہے وہ بھتہ مانگ رہے ہیں اور بڑے فخر سے اسلحہ کے ساتھ گھومتے پھرتے ہیں جس طرح کہ وہ کسی فلم میں کام کر رہے ہوں، اگر یہ نسل جوان اسی طرح ہوتی ہے تو آپ ان کا مستقبل کیسا ہوگا، کیا پھر ہماری حکومت ان کو سنبھال پائے گی؟؟

 

تو ہم آپ لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اللہ کے لیے جلد سے جلد کراچی میں فوجی آپریشن کر کے ان چور اور ڈاکوں کا خاتما کرکے کراچی کے تاجروں کو ایک موافق ماحول مہیا کیا جائے تاکہ وہ پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

 

امید ہے کہ ہماری اس اپیل پر جلد ہی کوئی ایکشن کیا جائے گا۔

 

Friday, February 1, 2013

1857ء کی جنگِ آزادی اور تلخ حقائق



 

امریکا اور اُس کے اتحادیوں نے عراق کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے کہا تھا

 کہ صدام حسین کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار ہیں جن سے امریکا

اور دیگر مغربی ملکوں کی سلامتی کو خطرہ ہے۔ لیکن بالآخر ثابت ہوا کہ عراق کے پاس

 ایسے ہتھیار نہیں تھے۔ اس صورتِ حال کے بعد برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر

نے اچانک پینترا بدلا اور فرمایا کہ ہمیں یقین ہے کہ تاریخ ہمارے اقدام کو صحیح قرار

دے گی۔ ٹونی بلیئر نے یہ بات اس طرح کہی جیسے مستقبل میں تاریخ نویسی کا کام انہی

کے ہاتھ میں ہوگا اور وہ اپنی جارحیت کے بارے میں جو چاہیں گے لکھ سکیں گے۔ ایسا

نہ ہوتا تو ٹونی بلیئر کو معلوم ہوتا کہ تاریخ بے رحم ہوتی ہے۔ وہ دودھ اور پانی کو الگ

کردیتی ہے، بلکہ حال کے دکھ ماضی کی تلخیوں کو بھی زندہ کردیتے ہیں۔ اس کا تازہ

ترین ثبوت یہ ہے کہ نائن الیون کے بعد مغربی دنیا نے اسلام اور مسلمانوں کو اس طرح

دہشت گردی اور انتہا پسندی سے وابستہ کیا ہے کہ مسلمان یورپی طاقتوں کے نوآبادیاتی

تجربات کو بھی یاد کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔


مسلمانوں کا ایک بہت ہی بڑا تلخ نوآبادیاتی تجربہ 1857ء کی جنگِ آزادی ہے۔ انگریزوں

نے بہادر شاہ ظفر کو اس جنگ ِآزادی سے دور رکھنے کے لیے   یقین دلایا کہ اگر وہ

مجاہدینِ آزادی سے دور رہا تو اس کی بادشاہت اور مراعات کو کوئی خطرہ نہ ہوگا۔ لیکن

 انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر سے کیے گئے عہد کو پورا نہ کیا۔ اس کے برعکس انہوں

نے شہزادوں کے سر کاٹ کر بہادر شاہ ظفر کو تحفے کے طور پر بھیجے۔ یہاں تک کہ

انہوں نے بہادر شاہ ظفر کو ہندوستان میں مرنے اور دفن بھی نہ ہونے دیا۔ دنیا کی عظیم

الشان سلطنت کا مالک رنگون کے ایک کمرے میں کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر

مجبور ہوگیا اور گمنامی میں مرگیا۔ اس بے بسی اور کسمپرسی کا اظہار بہادر شاہ ظفر

کی شاعری میں ہوا ہے جس کی علامت اُس کا یہ شعر ہے ۔


کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لیے


دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں


لیکن بہادر شاہ ظفر کا ذاتی المیہ 1857ء کی جنگ آزادی کا محض ایک فیصد ہے۔

انگریزوں نے جنگ آزادی کو غدر اور بغاوت کا نام دیا، حالانکہ انگریزوں کے نقطۂ نظر

سے دیکھا جائے تو یہ جنگِ آزادی زیادہ سے زیادہ ''خانہ جنگی'' کہلانے کی مستحق

تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ پورے ہندوستان پر انگریزوں کا قبضہ تھا، اور ہندو ہی نہیں

مسلمان بھی انگریزوں کی ''رعیت'' تھے، اور رعیت حکمرانوں سے ناراض ہو تو اس

کو قتل عام اور نسل کشی کا نشانہ نہیں بنایا جاتا۔ اس سے بات چیت کی جاتی ہے،

مذاکرات کا اہتمام کیا جاتا ہے، رعایا کی جائز شکایات کا ازالہ کیا جاتا ہے اور اسے

مطمئن کرکے ''زیادہ وفادار'' بنایا جاتا ہے۔ اس کی مثال برطانیہ اور آئرلینڈ کی

جنگ ِآزادی لڑنے والی تنظیم شین فین کے تعلقات ہیں۔ شین فین نے کئی دہائیوں تک

مرکزی حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کی، مگر برطانیہ نے آئرلینڈ کو قتل گاہ میں

تبدیل نہیں کیا، بلکہ بالآخر اس نے شین فین کے ساتھ مذاکرات کیے اور پُرامن بقائے باہمی

 کی صورت نکالی۔ لیکن1857ء کی جنگِ آزادی کی ہولناکی اتنی بڑھی کہ اس کی مثال

نہیں ملتی۔ جنگِ آزادی کے حوالے سے لکھی جانے والی کتابوں کے مطابق چند روز کے

اندر صرف دِلّی میں 27 ہزار افراد شہید کیے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق پورے

ہندوستان میں تقریباً 52 ہزار علماء کو شہید کیا گیا۔ انگریزوں کے فوجیوں پر طاقت اور

انتقام کا بھوت اس طرح سوار تھا کہ صرف مسلمان ہونا بھی جرم بن گیا تھا۔ انگریزوں

کے فوجی لوگوں کو پکڑتے اور پوچھتے ہندو ہو یا مسلمان؟ جیسے ہی یہ معلوم ہوتا کہ

پکڑا جانے والا مسلمان ہے تو اسے قتل کردیا جاتا۔ انگریزوں کا ایک زخمی فوجی دِلّی

کے ایک محلے میں داخل ہوا اور اس نے ایک گھر کے زنان خانے میںگھسنے کی کوشش

 کی۔ اہلِ خانہ نے اسے ایسا کرنے سے روکا، اور صرف اتنی مزاحمت پورے محلے کا

سنگین جرم بن گئی۔ محلے کے تمام مردوں کو جمع کرکے جمنا کے کنارے لے جایا گیا

اور کہا گیا کہ جو جمنا کے پانی کی طرف بھاگ کر جان بچا سکتا ہے بھاگ جائے، اور

جو نہیں بھاگ سکتا مرنے کے لیے تیار ہوجائے۔ دیکھتے ہی دیکھتے جمنا کی ریت خونِ

مسلم سے تربتر ہوگئی۔ جن لوگوں نے بھاگ کر جمنا میں چھلانگ لگائی وہ جمنا میں ڈوب

 کر مرگئے۔ جنگِ آزادی نے انگریزوں کی اخلاقیات اور نفسیات کو کتنا پست کردیا تھا

اس کا اندازہ انگریز مصنف باس ورتھ اسمتھ کے اس اقتباس سے بخوبی کیا جاسکتا ہے۔

باس ورتھ لکھتا ہے:


''بعض افسر رومی بربریت کے جوش میں اصرار کررہے تھے کہ دلّی شہر کو جو

ہندوستان کا سرمایۂ افتخار اور اس کا دارالحکومت تھا… ڈھاکر زمین کے برابر کردیا

جائے اور زمین کو شور زار بنادیا جائے۔ دوسرے اس سے بھی آگے بڑھ کر مذہبی جنون

میں اس بات پر زور دے رہے تھے کہ جامع مسجد کو جو دنیا کی شاندار ترین اور نفیس

ترین عمارتوں میں سے ایک تھی، کھدوا دیا جائے یا کم از کم اس کے کلس پر صلیب

نصب کرکے اسے گرجے میں تبدیل کرایا جائے۔''


باس ورتھ کے مطابق بعض انگریزوں نے دہلی میں ہل چلوانے کی تجویز دی۔ بڑی تعداد

میں مساجد کو بارکوں میں تبدیل کیا گیا۔ وہاں کتے رکھے جاتے اور خنزیر ذبح کیے

جاتے۔ دہلی کے باہر دیگر شہر اور دیہات بھی انگریزوں کی درندگی سے نہ بچے۔ یہ

مسلمانوں کی مزاحمت اور حکمت عملی تھی کہ وہ اپنا وجود بچانے میں کامیاب رہے،

ورنہ انگریزوں نے نسل کشی میں کوئی کسر نہ چھوڑی تھی۔ انگریزوں کا دور ظلم وجبر

اور ریاستی دہشت گردی کا دور تھا جس میں مسلمانوں کے خاتمے کی کوشش کی گئی۔ یہ

یہودیوں کے خلاف ہٹلر کے ہولوکاسٹ سے بھی بڑا ہولوکاسٹ تھا جس میں ایک کروڑ

سے زیادہ انسانوں کا خون بہایا گیا۔


ان حقائق کے باوجود برطانیہ گزشتہ ڈیڑھ سو سال سے جمہوریت کی ماں ہے۔ انسانی

حقوق کے منشور میگناکارٹا کا مرکز ہے۔ تہذیب و شائستگی کی علامت ہے۔ فکر وتدبر کا

استعارہ ہے۔ ڈپلومیسی کا مینارہ ہے، اور ان کا وزیراعظم پانچ برس میں چھ لاکھ مسلمانوں

 کو نگل جانے والی جارحیت ایجاد کرتے ہوئے کہتا ہے کہ تاریخ ہمارے اقدام کو سراہے

گی، اس کا جواز پیش کرے گی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ تاریخ اگر مغربی دنیا کے خلاف

گواہ بن کر کھڑی ہوگئی تو اہلِ مغرب صدیوں تک کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں

رہیں گے۔


لیکن 1857ء کی جنگِ آزادی میں صرف منفی پہلو ہی نہیں ہیں۔ اس جنگ ِآزادی نے

برصغیر کی ملّتِ اسلامیہ کو غلامی کی نفسیات کا اسیر ہونے سے بچالیا اور برصغیر کے

 مسلمان اس جنگ کے صرف 80 سال بعد اس قابل ہوگئے کہ وہ برصغیر میں ایک آزاد

وطن کے قیام کے لیے ایک عظیم الشان تحریک برپا کرسکیں۔ 1857ء کی جنگِ آزادی

میں مسلمانوں کا جس بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصان ہوا اسے جذب کرنا آسان نہ تھا،

مگر برصغیر کی ملّتِ اسلامیہ نے اسے جذب کرکے دکھادیا، اور ثابت کیا کہ وہ انتہائی

منفی تجربوں سے بلند ہوکر سوچ اور عمل کرسکتی ہے۔ ایسا نہ ہوتا تو تحریکِ پاکستان

کبھی بھی پُرامن نہیں ہوسکتی تھی۔

 

Wednesday, January 30, 2013

Must watch this video

حالات کے ستائے هوئے پاکستانی کی دُکهه بهری لائیو کال

Saturday, January 12, 2013

Quaid-e-Azam Passport

 
----- Original Message -----

Tuesday, January 8, 2013

Monday, December 3, 2012

Why every one is silent???

میرےشہروںمیں نوجوان شہید ہو رہے ہیں اور میرے ملک کے وزراء اور حکمرانوں کے کان پر جوںتک نہیں رنگتی پڑی ہے، اور دوسری طرف عدلیہ حسب روایت تاریخ پر تاریخ دے رہی ہے نہ جانے کس مصلحت کے تحت دہشت گردوں کو موقع پہ موقع دیا جا رہا ہے، کیوں؟
 
چیف جسٹس صاحب کیوں ایکشن نہیں لیتے ہیں، اگر آپ کے حکم پر عمل نہیں ہوتا توآرمی کو کیوں نہیں بلا لیتے ہیں؟  ایسی جہموریت اللہ کسی دشمن ملک کو بھی نا دے۔
 
ایک اور بات، پی پی اور ایم کیو ایم جمہوریت کی بات کرتے نہیں تھکتے، اب جب کے ملک کی 13 سیاسی جماعتیں اور الیکشن کمیشن ایک طرف اور دوسری طرف ایم کیو ایم جس کا ساتھ پی پی کا ایک وزیر خورشید شاہ دے رہا ہے، کیوں نہیں نَی حلقہ بندیوںمیں تعاون کر رہے ہیں؟؟؟ ضرور سوچیَے گا، کہ کیا یہ جمہوریت ہے یا بدمعاشی؟

Saturday, December 1, 2012

Pashto child Faryad

Pashto child Faryad, must watch and listen carefully, hope you will cry if you understand pashto, if you don't understand pashto, plz get some pashto person help to understand this video message:
 
Regards / Admin - joinPakistan

Top 8 Tortures of Pakistani Politicians on Inncoent people

Kia Aap phir inko Vote denge??
 
Regards / Admin - joinPakistan

This is how MQM gets Votes in Karachi. MQM Exposed..bbrmk

This is how MQM gets Votes in Karachi. MQM Exposed..bbrmk

 

Tuesday, November 27, 2012

??? ????? ?? ????? '?????' ?????? ???? ???? ??

شفقنا (بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ)۔ مفت ٹیلیفون، ویڈیو کال اور مختصر پیغامات کی سہولت فراہم کرنے والے پروگرام 'وائبر' کو دنیا بھر میں 100 ملین افراد استعمال کر رہے ہیں۔ آن لائن انسائیکلوپیڈیا 'وکی پیڈیا' کے مطابق وائبر میڈیا کمپنی کے مالک ٹالمن مارکو اسرائیلی نژاد امریکی ہیں۔ تل ابیب یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس اور مینجمنٹ کی ڈگری امیتازی طور پر پاس کرنے والے مارکو چار برس تک اسرائیلی فوج میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ اسرائیلی فوج کے جنرل ہیڈکوارٹرز میں انفارمیشن شعبے کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ عریبک پورٹل فار ٹیکنیکل نیوز کے مطابق وائبر کا مرکزی دفتر قبرص میں ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے سرچ رزلٹ کے مطابق جن 10 ملکوں میں سب سے زیادہ استعمال ہو رہا ہے ان میں سات کا تعلق اسلامی دنیا سے ہے۔ ان ملکوں میں اکثریت مسلمانوں کی ہے اور تمام ملک مشرق وسطی میں واقع ہیں۔
 
وائبر غیر منافع بخش ادارہ ہے اور اپنے صارفین کو تمام جدید سہولیات مفت فراہم کرتا ہے۔ اس میں نہ کوئی اشہتاری مواد ہوتا ہے اور نہ ہی اس پروگرام کو انسٹال کرنے کی فیس لی جاتی ہے۔ ایسے میں یہ سوال پیدا ہونا منطقی بات ہے کہ ایک سو ملین افراد کو مفت جدید مواصلاتی سہولیات فراہمی کی کیا وجہ ہے؟ وائبر کمپنی کے ماضی میں بنائے کے منصوبوں کا کھوج لگانے پر یہ عقدہ کھلا کہ یہ کمپنی کمپیوٹرز کے ذریعے جاسوسی کے مختلف سافٹ ویئرز تیار کرتی رہی ہے۔ دنیا بھر کو مفت رابطے کی سہولت فراہم کرنے والی اس کمپنی سے رابطے واحد ذریعہ ایک پوسٹ آفس بکس نمبر ہے۔ کمپنی کی اپنی ویب سائٹ پر نہ تو اس کا کارپوریٹ پروفائل موجود ہے اور نہ اس میں کام کرنے والوں کا تعارف دیا گیا ہے۔ اینڈورائڈ اور آئی فون میں استعمال کئے جانے والے وائبر سافٹ ویر کے ذریعے آپ کے فون کے تمام معلومات تک بہ آسانی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس کے لئے فون استعمال کرنے والے کے جغرافیائی ماہیت کو بھی جانا جا سکتا ہے۔ الغرض وائبر کے ذریعے آپ کے فون سے ہر قسم کی معلومات چرائی جا سکتی ہیں۔ عریبک پورٹل فار ٹیکنیکل نیوز اسرائیلی جاسوسی کا پروگرام ہے جو آپ کے بارے میں تمام معلومات جمع کرتا ہے۔ پورٹل نے وائبر استعمال کرنے والے صارفین سے کہا ہے کہ وہ فی الفور اس پروگرام کو اپنے فونز سے 'ڈیلیٹ' کر دیں اور اگر ضروری محسوس کریں تو دوسرے محفوظ مواصلاتی رابطے کے متبادل طریقے اختیار کریں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
شفقنا اردو

Monday, November 19, 2012

Malala Issue Documentry [Real Story Behind the Darama]

Malala Issue Documentry [Real Story Behind the Darama]

For your kind info plz watch video https://www.facebook.com/photo.php?v=4853297047910
 

 

U R D U -- Shah Faisal Marhoom.....

 
----- Original Message -----
 

 

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

 

کسنجر کا جہاز

اور شاہ فیصل مرحوم کی دو  رکعتیں

عربوں کی اسرائیل کے ساتھ 1973  میں لڑی گئی مشہورِ زمانہ جنگ یوم کپور  یا  جنگِ اکتوبر  میں امریکہ اگر پسِ پردہ اسرئیل کی امداد نہ کرتا تو مؤرخین لکھتے  ہیں کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ فخر کی بات یہ ہے کہ اس جنگ میں پاکستان نے بھی مقدور بھر حصہ لے کر تاریخ میں پنا نام امر کیا۔ اس جنگ کا مختصر احوال ویکیپیڈیا پر موجود ہے

اس جنگ کے دوران شاہ  فیصل مرحوم نے ایک دلیرانہ فیصلہ کرتے ہوئے تیل کی پیداوار کو بند کردیا تھا، ان کا یہ مشہور قول (ہمارے آباء و اجداد  نے اپنی زندگیاں  دودھ اور کھجور کھا کر گزار ی تھیں، آج اگر ہمیں بھی ایسا کرنا پڑ جاتا ہے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا) اپنی ایک علیٰحدہ ہی تاریخ رکھتا ہے۔

شاہ  فیصل مرحوم  کا  یہ فیصلہ امریکہ کیلئے ایک کاری ضرب کی حیثیت رکھتا تھا جس کو تبدیل کرنے کی ہر امریکی تدبیر ناکام ہو رہی تھی۔  امریکی وزیرِ خارجہ کسنجر  نےشاہ  فیصل مرحوم  سے 1973 میں اسی سلسے  میں جدہ میں ایک ملاقات کی۔

تیل کی پیداوار کو دوبارہ شروع کرنے میں قائل کرنے کی ناکامی کے بعد کسنجر نے گفتگو کو  ایک جذباتی موڑ دینے کی  کوشش کرتے ہوئے شاہ  فیصل مرحوم سے کہا کہ  اے معزز بادشاہ، میرا جہاز ایندھن نہ ہونے کے سبب  آپ کے ہوائی اڈے پر ناکارہ کھڑا ہے، کیا آپ اس میں تیل بھرنے کاحکم  نہیں دیں گے ؟

دیکھ لیجئےکہ میں آپ کو  اسکی ہر قسم کی قیمت ادا کرنے کیلئے تیار بیٹھا ہوں۔

کسنجر خود لکھتا ہے کہ میری اس بات سے شاہ فیصل  مرحوم کے چہرے پر کسی قسم کی کوئی مسکراہٹ تک نہ آئی، سوائے اس کے کہ انہوں نے اپنا  جذبات سے عاری چہرہ اٹھا کر میری طرف دیکھا اور کہا،

میں ایک عمر رسیدہ اور ضعیف آدمی ہوں، میری ایک ہی خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے مسجد اقصی میں نماز کی دو رکعتیں پڑھ لوں، میری اس خواہش کو پورا کرنے میں تم میری کوئی مدد کر سکتے ہو؟

 

Tuesday, November 13, 2012

20 US states have filed for separation from the US

Allahu Akbar! The time has come for the breakup of the arrogant United states of America! The Democracy created by Capitalism is also collapsing. Following the re-election of Obama and the economic collapse of the United states, 20 US states have filed for separation from the US and to form their own independent governments!! This is the beginning of the end for the United states of Zionism!!! Those who saw the destruction of the mightly Soviet Union could also not believe their eyes. Now they will see the unbelievable destruction of the US, InshAllah.

US had become too powerful, too arrogant, too murderous to be left alone as a state. It was too powerful to be defeated by foreign forces. Then Allah intervened directly. The Super Storm Sandy did more damage to the US than the entire Afghan war in last 5 years!!!! Now They are facing an economic collapse and now their States want to break away!! Just like Firoun, Just like Nimrood, Just like the Persian and Roman empires before them.... There is always a time for the arrogant powers to east dust. The time has come for the US!!! Their wars in the Muslim lands have destroyed them. This is the revenge of Nature!!!

Saturday, November 10, 2012

Fw: want to sell : 422 pcs dell laptops d 620/ 630

 
----- Original Message -----

Equip Exports LLC
November 08, 2012
WANT TO SELL :
422 pcs dell laptops model D 620 and 
D 630   all tested grade A/B with a/c adapters 


if interested ask your list and offer your best price 
 
 
please note : all stock is in our warehouse and ready to move 
from our below address  

thanks  for your time & consideration

with warm regards

manish balani

EQUIP EXPORTS LLC

495  85 CIRCLE

college park

SUITE E

ATLANTA , GA -30349

DIRECT VOICE -404- 382-9232

OFFICE  NO 404 -768-3412

FAX NO 404-762-3815

SKYPE ID : manish.balani1

MSN : equipexports@hotmail.com

mb@equipexports.com



This email was sent to joinpakistan@gmail.com by mb@equipexports.com |  
Equip Exports LLC | 495 85 circle | college park | suit E | ATLANTA | GA | 30349

Tuesday, November 6, 2012

Good news Pakistani Company find Oil and Gas in Iraq

Good news Pakistani Company find Oil and Gas in Iraq.  But why not they search Oil and Gas in Pakistan, this is a big question....?  For searching Oil and Gas Pakistani Government call European and American companies, why not ask Pakistani companies to search Oil and Gas in Pakistan, what is the secret?????