داعش نے اب تک مشرق وسطی میں جن علاقوں پر قبضہ کیا اور آگے جن پر ہلہ بولنے کا اعلان کیا ہے عراق.شام.اردن.لبنان.اور سعودی عرب کے کچھ علاقے یه سارے علاقے اسرائیل کے گریٹر اسرائیل منصوبے کا حصہ ہیں
آپ خود بتائیے اسرائیل خود یہ جنگ لڑ کے خطے کے ان ملکوں پر قبضہ کرسکتا تھا؟؟
داعش کے حامیوں سے درخواست ہے کہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کی صدائیں بلند کرتے رہیئے
امریکہ اور اسرائیل تب اس جنگ میں کودیں گے جب مطلوبہ علاقے داعش کے قبضہ میں ہوں گے تب نجات دہندہ کے روپ میں صیہونی قبضہ گروپ وارد ہوگا
اور گریٹراسرائیل کے قیام کے بعد آپ کے ہیرو اپنے اپنے گھر لوٹ جائیں گے....!!!
یورپ میں یا شام میں تو کبھی نھیں سنا که خراسان نامی کوئی جگه ھے
حیرت ھوتی ھے لوگوں کی معلومات پر
اور انکے اگلے اھداف بھی حیران کن ھیں
یعنی
اردن.لبنان.کویت.سعودی عرب
الله ھی خیر کرے
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.