Bismillah

Bismillah

Ayyat

Ayyat

Pakistani Human Resource available

This is to clarify to our all visitor and members that, we obey all Pakistani Rules and Regulations which is implemented in Pakistan by Pakistani Government. Our main purpose of posting and circulating data on our site is only for Pakistani nation knowledge and information. So using this data for any other purpose or misuse of data, we will not take any responsibilities of this type of activities, kindly do not use this data for any illegal activities which is prohibited by Pakistani Government, and follow the all rules of Pakistani Government about Cyber Crimes.

We can provide you all type of Pakistani best Human Resource Skilled and Unskilled for all over the world and specially for Arab countries. If you required any type of Human Resource you can send us email at : joinpakistan@gmail.com We will do our best to satisfy your needs according to your requirement.

If you required a job or if you are searching for a good employee please contact us at : joinpakistan@gmail.com

Charagh

Charagh

Tuesday, March 31, 2015

No Shia Sunni fight in Yemen

I personally think there is no Shia Sunni fight in Yemen or any

part of the world.

 

What videos we see on internet, I think it is made by US and

Israel agent, to fight between Shia and Sunni.

 

Therefore I personally request to Muslim all over the world please

 

calm and don't fight Sunni and Shia basis.

Wednesday, March 25, 2015

See how culprit accept that, he was doing crime for MQM...

See how culprit accept that, he was doing crime for MQM...
 
Watch video

Watch Asif Ali Zardari supporting model Ayan Ali

Watch Asif Ali Zardari supporting model Ayan Ali and Zardari like her case transfer to Sindh and then Zardari handle this case according to his wishes. 
 
Zardari sending these US$ 500,000 for Uzair Baloch advocate fees purpose through Rehman Malik brother.
 
Now see how Fed. Govt. of Pakistan handle this high profile case...?
 

Tuesday, March 24, 2015

MQM is Terrorist party and supporter of Terrorist in Pakistan

Still anybody required more proof of MQM is Terrorist party and supporter of Terrorist in Pakistan and specially in Karachi in favour of their International lords.... 
 

Wednesday, March 18, 2015

Factory owner was ready to pay 10 crore "Bhatta"

video
Badlia Town Factory owner was ready to pay 10 crore "Bhatta", but Altaf Hussain didn't agree - Afaq Ahmed

Tuesday, March 17, 2015

Please help Police and Government

Please help Police and Government

یہ ہیں وہ درندہ صفت لوگ جنھوں نے کل دو انسانوں کو سریوں سے مارنے کے بعد تیل چھڑک کر آگ لگا دی تھی ۔ آپ میں سے کوئی ان کو جانتا ہو یا دیکھا ہو تو پولیس کو فورا اطلاع کرے ۔ آپ کا نام راز میں رکھا جائے گا ۔ اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ مجرموں کو پکڑنے میں آسانی ہوسکے ۔
 
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Muslims Citizens of Pakistan are seeking justice.....

Who will talk for Muslim in Pakistan??????
 
Now who will give justice to that Muslim man who was burn by Christian.  This video reveal the culprits, now it is Govt of Pakistan responsibility to capture that persons who killed that innocent Muslim citizens of Pakistan.
 
We appeal to President of Pakistan, Prime Minister of Pakistan, Chief of Army Staff, DG ISI and Chief justice of Pakistan please do the justice for that innocents citizens, so that next time this type of incident never occurs again.
 
Watch clearly this video:

Muslims Citizens of Pakistan are seeking justice.....

Now who will give justice to that Muslim man who was burn by Christian.  This video reveal the culprits, now it is Govt of Pakistan responsibility to capture that persons who killed that innocent Muslim citizens of Pakistan.
 
We appeal to President of Pakistan, Prime Minister of Pakistan, Chief of Army Staff, DG ISI and Chief justice of Pakistan please do the justice for that innocents citizens, so that next time this type of incident never occurs again.
 
Watch clearly this video:

Wednesday, March 11, 2015

فیس بک کی دنیا کی سب سے بابرکت و عظیم ویڈیو اللہ اکبر

فیس بک کی دنیا کی سب سے بابرکت و عظیم ویڈیو اللہ اکبر

 

مسلم امہ...سعودی عرب میں پاکستانیوں کا حال ملاحظہ فرمائیں۔

video

مسلم امہ...سعودی عرب میں پاکستانیوں کا حال ملاحظہ فرمائیں۔

اگر اپنےہم وطن پاکستانیوں کی مدد کرنا چاہتے ہے تو یہ وڈیو کو اتنے شئیر کرے کے ہمارے وزیراعظم
 
تک جائے..شکریہ

Friday, March 6, 2015

More detail, Articales against Governments


Please read the attached file if cannot read the fonts.

السلام علیکم
 
نوٹ: میرا تعلق پاکستان سے ہے، نیچے جو کچھ میں نے لکھا ہےاسکا مقصد صرف اور صرف مجھ سمیت قوم کوصحیح اصلاح
کی طرف توجہ دلانی  ہے، جن برائیوں کی طرف اشارہ کیا  ہے یہ صرف  پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا  کے دوسرے ممالک میں 
بسے مسلمانوں میں بھی کم و بیش پائی جاتی ہیں بلکہ بہت سے ممالک کے مسلمانوں میں یہ برائیاں پاکستان کے مسلمانوں سے
بدرجہا زیادہ ہیں اور وہاں بھی عام طور پر مسلمان ان گناہوں میں خود اپنی ہی مرضی سے مبتلا ہیں کسی حکومت نےانہیں مجبور 
نہیں کیا، اگردوسرے ملکوں کے مسلمانوں کی برائیوں کی اصلاح کےلیئے کچھ لکھا جائے تو لکھنے والا خواہ کتنا ہی مخلص ہو،
دوسرے ملک کے مسلمان شاید اسےبالکل پسند نہ کریں اورایسے لکھنےکو تعصب کا نام دے دیں۔ لہٰذااس پرلکھنے سے کسی کو 
کوئی فائیدہ نہ ہوگا۔ برائیوں کا جو اشارہ عوام کی طرف کیا ہے اس میں خود کو بھی شامل کیا ہےکیونکہ میں بھی اس ہی عوام کا 
ایک فرد ہوں۔ اسلیئےمیری تمام پاکستانیوں سے گذارش ہےکہ میری بات کو اپنی توہین نہ سمجھیں بلکہ اسےاصلاحی بات سمجھیں 
اوران برائیوں سے نجات کیلئیے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں تاکہ ہم ان برائیوں سے نجات حاصل کرکے حقیقی خوشحالی حاصل 
کریں، برائیاں خواہ کتنی ہی شدید ہوں انہیں ختم کیا جاسکتا ہے شرط یہ ہےکہ پہلے تشخیص صحیح ہو جائے۔
 

اس میں  کوئی شک نہیں کہ ہم
یں موجودہ حکومت کی طرح اکثرحکومتیں ظالم ہی ملی ہیں  جو ہمیشہ عوام پر ظلم اور
عوام کے حقوق ضائع ہی کرتی چلی آئی ہیں، عوام کیلئیے جو کچھ کرنا چاہئیے تھا وہ نہیں کیا بلکہ ملک اور عوام کا
مال لوٹ کر عیاشی کر تی رہی ہیں، لیکن۔۔۔۔۔۔۔ ذرا یہ تو بتائیں کہ پاکستانی عوام کیسی ہے اور کیا کر رہی ہے؟ 
 
کیا عوام ایک دوسرے کے حقوق ادا کر رہی ہے؟
کیا عوام دن کی پانچ وقت کی فرض نمازیں ادا کر رہی ہے؟
کیا عوام میں غمی اورخوشی کےموقعوں پراللہ اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قوانین اورآپکی پیاری
سنتوں کی قدر اور عظمت کی  ذرا بھی کوئی جھلک نظر آتی ہے؟
کیا عوام ایمنداری سے کاروبار کر رہی ہے؟ 
کیاعوام بےشرمی کے کاموں سے بچ رہی ہے؟ یا کم ازکم ان گناہوں سے بچ رہی ہےجن پرہمارے ملک  
کی تاریخ کی کسی بھی حکومت نے کبھی  بھی ہمیں ذرہ  برابر بھی مجبور نہیں کیا؟ (میرے خیال سے
ایسا کوئی گناہ نہیں ہے جس پر ہم (عوام)  کسی بھی حکومت کی وجہ سے مجبور کیئے گئے ہوں)
 
اگر ان سب باتوں کا جواب نفی میں ہے تو پھر آخرکیا وجہ ہے کہ پاکستان کا ہرفرد دن رات بری حکومت  کا رونا  ہی
روتا رہتا ہے لیکن اپنے گریبان میں جھانکنے کی کسی کو کبھی بھی  توفیق نہیں  ہوتی، کیوں؟ پاکستانی حکومتیں بری
رہی ہیں تو کیا پاکستانی عوام کیلیئے تمام حرام اور شرمناک کام حلال ہوگئے ہیں؟ ہر گز نہیں۔
 
تو میرے بھائیوں اللہ کے واسطے کچھ تو اپنی سوچ بدلو اور کچھ تو انصاف کرواس سے پہلے کے بہت  دیر ہوجائے۔
ایک مسلمان قوم ہونے کی بنا پر ہمیں یہ ہرگز نہیں بھولنا  چاہیئے کہ ہمارا مسلمان ہونا  یہ کوئی اللہ پرنعوذ بااللہ احسان
نہیں ہے اور ظالم حکومتوں کا ہم پر ظلم، ہمیں  اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے قوانین  سے مبراء نہیں کردیتا،
خاص طور پران گناہوں سے جن میں کسی بھی حکومت نے ہمیں ذرہ برابر بھی مجبور نہیں کیا۔ اللہ اور ہمارے پیارے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتایا ہے کہ برے حالات ہمارے اپنے گناہوں کی وجہ سے آتے ہیں، پچھلی جتنی  بھی
قوموں پرعذاب آیا ہے وہ صرف اورصرف عوام کےگناہوں کی وجہ سے ہی آیا ہے، اسلئیے اپنے جن شرم ناک گناہوں
سے ہم (عوام) نے بڑی  ڈھٹائی  کے ساتھ  اپنے خاندانوں اورگھروں  کو سجایا ہوا ہے ان کا ذمہ دار حکومت کو ٹہرانا
ایک بدترین اورانتہائی درجہ کا گھٹیل اور گمراہ ترین  فعل ہے، ہم آخرکس کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ اللہ تودھوکے میں
 آنے والا ہے نہیں، درحقیقت ہم نے خود اپنے آپکو دھوکےمیں ڈالا ہوا ہے۔
 
 
پاکستان کےحالات کےاچھے ہونے کی صرف اورصرف ایک ہی صورت ہے اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی فیصلہ کرلیں
کہ حالات صحیح  ہوجائیں، جب تک اللہ تعالٰی کا فیصلہ نہیں ہوگا اس وقت  تک حالات صحیح  ہونے کا سوال  ہی  پیدا
نہیں ہوتا خواہ پاکستان کی مٹی سونا ہی کیوں نہ بن جائے۔ لہٰذا اگرہمیں محب وطن ہونے کا سچا دعویٰ ہے اورپاکستان
کی ذرا بھی قدرہےتو دن رات اپنا قیمتی وقت حکومت کی برائیوں میں برباد کرنیکے بجائے یہ غورکرنا چاہیئے کہ آخر
اللہ تعالٰی کا فیصلہ ہمارے حق میں کیوں نہیں آرہا، اگرہم ایمانداری سےسوچیں اورغورکریں تو ہمیں صاف نظرآجائیگا
کہ برے حالات کی اصل وجہ ہمارے(عوام کے) گناہ ہیں جن میں ہم خود اپنی مرضی سے مبتلا ہیں، ان ہی  گناہوں کی
بدولت بری حکومتیں ہم  پر مسلط ہوئی ہیں۔ اگر حکومتیں اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کریں تو بلا شبہ مجرم  ہے لیکن یہ
قانون صرف حکومتوں پر ہی لاگو نہیں  ہوتا  بلکہ ہر انسان پر لاگو ہوتا  ہے، اگر ہم (عوام) بھی اپنی ذمہ داریوں سے
روگردانی اختیار کرتےہیں تو ہم بھی مجرم ہیں اسلیئے ہم اپنے گناہوں اورجرائم کا ذمہ دارحکومت کو نہیں ٹہراسکتے،
اورجیسا کہ میں نےعرض کیا کہ جن بدترین اورشرم ناک گناہوں کوہم نےاپنے گھروں اورخاندانوں میں  پھیلائے رکھا
ہے یہی وہ گناہ ہیں جنکی وجہ سے آج  ہم  سب  پریشان ہیں اور ہمارے ان  گناہوں پر کسی  بھی حکومت نے ہمیں ذرہ
برابر بھی مجبور نہیں کیا ہے، تو پھرصرف بری حکومت کا ہی کیوں رونا؟ رونا تو ہمیں اس پر چاہئیے کہ آج بہت سے
بدترین  قسم  کے شرمناک گناہ  ہمارے اکثر شریف  کہلانے والے، اعلٰی  تعلیم یافتہ اور سمجھدار سمجھے جانے  والے
خاندانوں تک  میں عام ہو چکے ہیں اور حد تو یہ ہے کہ ان گناہوں کو تو اب گناہ ہی نہیں سمجھا جاتا ہے۔  رونا تو اس
پر چاہئیے کہ عام طور سے آج ہمارے تعلیم یافتہ  طبقہ کی سوچ اور روش بالکل وہی  ہے جو غیر تعلیم تافتہ  طبقہ کی
کہ اپنے کسی بھی گناہ  کو تو چھوڑنا چاہتے نہیں ہیں بس حکومت اچھی ہو جائے۔
 
اگر ہم اینانداری سےغور کریں تو واضح نظر آئیگا کہ اب تک حکومتوں کےخلاف جتنے بھی آرٹیکلز لکھے گئے ہیں
ان سے  پاکستانی  قوم کو ذرابھی فائیدہ نہیں پہنچا ہے بلکہ اس سے پوری قوم کا شدید  نقصان ہوا ہے جسکا ازالہ کرنا 
اب بہت مشکل ہوچکا ہےجبکہ کسی بھی حکومت کی بداطواریوں میں کچھ بھی کمی نہیں آئی ہے اور وہ اپنی  روش پر
ویسے ہی قائم ہیں اوربدستورقوم کولوٹ رہی ہیں۔ اگراسکے بجائےہم آپس میں اس بات پر تبادلہء خیال کریں کہ ہمارے
اندراورہمارے گھروں اورخاندانوں میں اور پھرہمارے معاشرے میں پھیلے شرم ناک گناہوں اور برائیوں کو کس طرح
ختم کیا جائے تو اس سے ہم یقیناً کسی نتیجہ پر پہنچ سکتے ہیں اورانشاء اللہ  پھر ہم خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لینگے
کہ اللہ تعالٰی کس طرح ان ظالم  حکمرانوں کو ذلیل کرکے  نکال باہر کرتا ہے، لیکن اگرہم (عوام)  شرم ناک  گناہوں کو
چھوڑنے کیلیئے تیار نہیں  ہیں تو پھر ہمیں اس ہی طرح ذلیل و خوار ہوکر ہی رہنا پڑیگا، ہماری (عوام کی) خوشحالی
اوربربادی، دونوں ہی ہمارے ہاتھوں میں ہیں فیصلہ ہمیں خود کرنا ہے۔
 
فرخ عابدی
farrukhabidi@yahoo.com   
 



لیاری میں جاری قتل و غارت، بھتہ خوری، لوٹ مار کے خلاف لیاری تاجر اتحاد اور عوام کی جانب سے کیا جانے والا احتجاج


لیاری میں جاری قتل و غارت، بھتہ خوری، لوٹ مار کے خلاف لیاری تاجر اتحاد اور عوام کی جانب سے کیا جانے والا احتجاج

 

Where is Prime Minister of Pakistan, Pakistan Chief of Army Staff, ISI Chief, DG Ranger, Chief Minister of Sindh and etc etc.

 

Peoples are still in trouble in Lyari, by gangster, sindh police. Gangster are still killing peoples, taking bhatta, and no proper action from ranger side. Police and Ranger is taking money from gangster and no action against gangster.

 

Lyari small businessmen protesting for peace in Lyari. PPP is cursed by that people. They are saying PPP party is involved in Lyari gangster game. Watch this protest, spread to Government and Powerful authorities and request them to please take care of Lyari peoples.https://www.facebook.com/video.php?v=776576465765917

 

 

 
 

Tuesday, March 3, 2015

Pakistani is in trouble in Arab country, please help him....

اس ویڈیو کو اگ کے طرح پھیلا دو اگر اپ اپنی اپ کو پاکستانی مانتی ہوں