Bismillah

Bismillah

Ayyat

Ayyat

Pakistani Human Resource available

This is to clarify to our all visitor and members that, we obey all Pakistani Rules and Regulations which is implemented in Pakistan by Pakistani Government. Our main purpose of posting and circulating data on our site is only for Pakistani nation knowledge and information. So using this data for any other purpose or misuse of data, we will not take any responsibilities of this type of activities, kindly do not use this data for any illegal activities which is prohibited by Pakistani Government, and follow the all rules of Pakistani Government about Cyber Crimes.

We can provide you all type of Pakistani best Human Resource Skilled and Unskilled for all over the world and specially for Arab countries. If you required any type of Human Resource you can send us email at : joinpakistan@gmail.com We will do our best to satisfy your needs according to your requirement.

If you required a job or if you are searching for a good employee please contact us at : joinpakistan@gmail.com

Charagh

Charagh

Monday, July 25, 2011

Pakistani Press Fwd: LPG Scandal: President and PM get legal notice from U.K.


2011/7/21 Sohail Klasra <sohail.klasra@gmail.com>
Source: http://www.topstoryonline.com/lpg-progas-legal-notice#comment-123
 
اسلام آباد (رؤف کلاسرا) پاکستان میں پچھلے سات سالوں میں ایل پی جی سیکٹر میں ہونے والی سرکار ی بدعنوانیوں اور لوٹ کھسوٹ کے خلاف لندن میں ممکنہ عدالتی کارروائی کی تلوار صدر آصف علی زردای، وزیر اعظم یوسف گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق پر لٹک گئی ہے۔
صدر، وزیراعطم، اٹارنی جنرل آف پاکستان، وزیر خارجہ اور وزیر پٹرولیم کو موریشیسس کی تین ملٹی نیشنل کمپنییز کے کنسوریشم پرو گیس PRO-GAS کی طرف سے ایل پی جی کاروبار میں جنرل مشرف کے ایک قریبی دوست اور پاکستان میں ایل پی جی کاروبار کے بے تاج بادشاہ ارب پتی بزنس میں اقبال زیڈ احمد کی کمپنی جام شورو جوائنٹ ونچر لمٹیٹد (JJVL) اور مختلف ریٹائرڈ پاکستانی جرنیلوں کی ذاتی ایل پی جی کممپنیوں کو میینہ طور پر غیر قانونی مالی فوائد دینے پر قانونی نوٹس موصول ہو گیا ہے۔ کنسورشیم نے بھار ی ہرجانے کی ادائیگی نہ کرنے پر لندن کی عدالت میں مقدمے کی دھمکی دے ہے۔
صدر اور وزیراعظم نے لندن کی ایک لیگل فرم Latham & Watkins سے اپنے نام پر قانونی نوٹس ملنے کے بعد وفاقی وزارت قانون کی ماہرانہ رائے مانگ لی کہ اس مقدمے سے کیسے اور کیونکر بچا جا سکتا ہے۔
ان تین کمپنیوں نے حکومت پاکستان پر اپنے ایل پی جی کے سب سے بڑے سرمایہ کاری کے منصوببے کو پاکستان میں محض اقبال احمد کی کمپنی جے جے وی ایل کو غیر قانونی فائدے دے کر تباہ کرنے کا الزام لگا کر اب بھاری ہرجانہ کا دعویٰ کیا ہے۔ کنسورشیم کی نمائندہ لیگل فرم نے پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ اس کے مؤکلان کے نقصان کی اگر تلافی کر دی جائے تو عدالتی کارروائی سے بچا جا سکتا ہے۔
اقبال احمد کی ایل پی جی کمپنی، جس کو مبینہ طور پر مفادات دنیے کی وجہ سے اب حکومت پاکستان کو لندن میں مقدمے کا سامنا ہے، میں مشہور سیاستدان اعتزاز احسن، سنیٹر جہانگیر بدر، سینٹر ڈاکٹر صفدر عباسی اور ناہید خان بزنس پارٹنرز ہیں ۔ ان کے علاوہ ، دو سابق چیئر مین NAB بشمول سابق گورنر پنجاب لیفٹینٹ جنرل (ر) خالد مقبول ، لیفٹینٹ جنرل (ر) منیر حفیط، سابق وزیر داخلہ میعن الدین حیدر کے علاوہ جنرل مشرف کے درجنوں قریبی فوجی اور سویلیں افسران کو بھی اقبال احمد نے اپنی کمپنی سے ایل پی جی کوٹے دے رکھے ہیں اور اس لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ان کمپنیوں کو بھی فائدہ پہچانے کے لیے حکومت پاکستان نے اپنی طے شدہ پالیسوں سے انحراف کر کے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی جس سے کنسورشیم میں شامل ملٹی نییشنل کمپنیوں کو پاکستان سے اپنا کاروبار ختم کرنا پڑا۔
اقبال احمد کو NAB نے ایل پی جی کوٹوں میں بدعنوانیوں کے الزاما ت میں بارہ اکتوبر ۹۹۹۱کے بعد گرفتار کر لیا تھا، لیکن بعد میں انہوں نے احتساب کے ذمہ دار جرنیلوں کو ایل پی جی کے کوٹے دیے تھے۔
صدر اور وزیراعطم کو نوٹس اس لیے بھیجا گیا ہے کہ ان تیں ایل پی جی کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ پاکستان اور موریسشز کے درمیان ریاستی سطح پر ہونے والے ایک باقاعدہ معاہدے کے بعد کیا تھا۔ اس معاہد

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.