ہم چیف جسٹس آف پاکستان، جناب چوہدری محمدافتخار
IMF & World Bank سےاپیل کرتے ہیں کو وہ
کےکہنےپربجلی کی قیمتوںمیں ناجائزاضافےپر
ازخود نوٹس لیتے ہوئےفورا اس اضافے کو رکوا دے،
کیونکہ یہ سترہ کروڑ عوام اور خاص کر پاکستان کے
اپنے مفاد میں نہی ہےیہ ادارے ہمارے پیارےملک پاکستان
کو تباہی کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ خواجہ سراوں کی
چند نفوس پر مشتعمل آبادی کے بجائےسترہ کروڑ عوام
کے مفاد پر توجہ دے کر اس دکھی دل عوام کی مدد کی جائے۔
ہم امید کرتے ہیں کے آپ جلد ازجلد ازخودنوٹس لیتے ہوئے
بجلی کی قیمت میں اضافے کو کالعدم قرار دیں گے۔
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.