Bismillah

Bismillah

Ayyat

Ayyat

Pakistani Human Resource available

This is to clarify to our all visitor and members that, we obey all Pakistani Rules and Regulations which is implemented in Pakistan by Pakistani Government. Our main purpose of posting and circulating data on our site is only for Pakistani nation knowledge and information. So using this data for any other purpose or misuse of data, we will not take any responsibilities of this type of activities, kindly do not use this data for any illegal activities which is prohibited by Pakistani Government, and follow the all rules of Pakistani Government about Cyber Crimes.

We can provide you all type of Pakistani best Human Resource Skilled and Unskilled for all over the world and specially for Arab countries. If you required any type of Human Resource you can send us email at : joinpakistan@gmail.com We will do our best to satisfy your needs according to your requirement.

If you required a job or if you are searching for a good employee please contact us at : joinpakistan@gmail.com

Charagh

Charagh

Thursday, March 17, 2011

??????? ?? ????? ????? ???? ???? ?? ?? ????? ??? ??? ???

 
یہ ہمارے بےغیرت وزیراعظم تھے، جنہوں نے چند دن قبل یہ بیان دیا تھا کے ہم بھی محب وطن ہیں آپ ہم سے زیادہ محب وطن بننے کی کوشش نہ کریں۔  اب کہاں گی آپ کی محب الوطنی؟
 
ہمارے تمام وزراء سب بے غیرت ہیں، اپنی ماں بہنوں کا سودا کرنے والے ہیں۔  ڈالروں کی خاطر یہ اپنی جان تک دے دیں گے۔
 
پاکستانی بیٹی جس کو جھوٹے کیس میں 86 سال کی سزا ہوءی وہاں پر تو ہمارے وزراء اور وزیراعظم صاحب تو خاموش تھے، کیوں؟
 
کہاں ہیں ہمارے چیف جسٹس صاحب، کہاں ہیں ہماری سیکورٹی ایجنسیاں، اگر یہ سب ہمارا تحفظ نہیں کر سکتے تو پھر ہم ان کو ٹیکس کیوں دیں؟  ہمارے لیڈروں کی عیاشیوں کے لے کیوں دیں ہم ٹیکس؟ کیوں نا ان پیسوں سے اسلحہ لیے کر خود ہی اپنے دشمنوں کا مقابلہ کریں؟
 
کیا پاکستان سے انصاف ختم ہو گیا ہے؟
 
کیا کبھی خون بہا کے معاہدے ایک چھوٹی سی پرچی پر بھی بنتے ہیں؟  ایک پاکستانی کی تصدیق کے لیے جایں توآپ کو اسٹامپ پیپر پر فرسٹ کلاس مجیسٹریٹ سے اٹیسٹ کروانا ہوتا ہے اور پاکستانی کا خون بہا ایک چھوٹی سی سادی سی پرچی پر جج صاحب قبول کرلیتا ہے اور قاتل کو چھوڑ دیتا ہے، کیوں کہ پاکستان میں انصاف نام کی کوءی چیز ہے ہی نہی ہے۔
 
میری اللہ سے ایک ہی دعا ہے کبھی کسی وزیر، وزیراعظم، صدر، کسی جج یا کسی فوجی کی اولاد کو بھی اسی طرح کسی امریکی کے ہاتھوں سے قتل کرواءے تاکہ ان کو بھی درد تومحسوس ہو۔  آمین

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.